شہ بالا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دولھا کا ہم قامت اور ہم عمر قریبی رشتہ دار جسے دولھا کی طرح سجا کر دولھا کے ساتھ گھوڑے یا اسٹیج پر بٹھا دیتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دولھا کا ہم قامت اور ہم عمر قریبی رشتہ دار جسے دولھا کی طرح سجا کر دولھا کے ساتھ گھوڑے یا اسٹیج پر بٹھا دیتے ہیں۔